the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی،19اپریل(ایجنسی) بابری مسجد کیس میں سپریم کورٹ نے سینئر بی جے پی لیڈر لال کرشن اڈوانی، مرلی منوہر جوشی اور اوما بھارتی کو تگڑا جھٹکا دیا ہے. سپریم کورٹ نے اس معاملے میں کل 12 لوگوں کے خلاف مجرمانہ سازش کا مقدمہ چلانے کا حکم دیا ہے. 

اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی کلیان سنگھ کے وقت گورنر ہونے کی وجہ سے فی الحال ان پر مقدمہ نہیں چلانے کا کورٹ نے حکم دیا ہے.

لال کرشن اڈوانی، مرلی منوہر



جوشی، اوما بھارتی، ونے کٹیار، وشنو ہری ڈالمیا، ستیش پردھان، چپت رائے بنسل، سادھوی رتبھرا، رام ولاس ویدانتی، وغیرہ-

ان ملزم لیڈروں کا ہو چکا ہے انتقال
بال ٹھاکرے، آچاریہ گری راج کشور، اشوک سنگھل، مہنت Mahant Avaidyanath, Paramhans Ramchandra, Ram Vilas Vedanti٫

6 دسمبر 1992 کو بابری گرانے کے معاملے میں بی جے پی لیڈر لال کرشن اڈوانی، ڈاکٹر مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی اور 19 دیگر کے خلاف سازش کے الزام ختم کرنے کے حکم کے خلاف حاجی محبوب احمد (مرحوم) اور سی بی آئی نے اپیل دائر کی تھی .

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.